اہم خبریںپنجاب

جعلی راجکماری کے پرانے راگ سن سن کر عوام بیزار ہوچکے: فردوس عاشق اعوان

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پٹنے کے بعد پی ڈی ایم الیکشن کمیشن کے باہر سیاسی سرکس دکھائی گی، جعلی راجکماری کے پرانے راگ سن سن کر عوام بیزار ہوچکے۔

معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمن بدستور مدرسے کے طالبعلموں کو سیاسی ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ایک بار پھر اقتدار کے حلوے سے محروم رہ جائینگے، پی ڈی ایم کے ساتھ بارہا ہاتھ کرنے والا لاڈلہ شہزادہ ٹی وی سکرین کے سامنے بیٹھا کھوکھلی بڑھکوں پر مبنی تماشا انجوائے کریگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You