جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ و چاقو برآمد،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ندیم افضل کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01کلو 280گرام چرس برآمد کر لی گئی
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم تنویر احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ راؤنڈ اور چاقو برآمد کر لیا گیا،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ