سندھ

ثاقب روز میڈیکل سینٹر کی جانب سےایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیا

ثاقب روز میڈیکل سینٹر کی جانب سےایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیا

کراچی(رپورٹ:جہلمی صاحب)

ثاقب روز میڈیکل سینٹر کا ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ایڈمنسٹریٹر ثاقب روز عاقب روز اکیڈمی میڈم رافیہ کی زیر نگرانی میں ہوا۔ اور کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف پر مشتمل ٹیم نے گلی نمبر 10-F تاج مسجد روڈ ، آگرہ تاج کالونی،لیاری ٹاؤن میں ثاقب روز میڈیکل سینٹر کا ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ گیا۔جس میں دانتوں کے مریض آنکھوں کے مریض اور جنرل مریض،گائنی کی مریض ،ناک کان گلے کے مریض،میڈیکل ٹیسٹ،الٹراساونڈ جس میں ڈاکٹر راحیلہ امتیاز گائنی کلوجی،کنسلٹینٹ، ڈاکٹر کلثوم گائنی کلوجی،کنسلٹینٹ،ڈاکٹر شبنم ناہید گائنی کلوجی،کنسلٹینٹ،ڈاکٹر بشریٰ سلمان ایم۔بی۔بی۔ایس جنرل فزیشن،ڈاکٹر سنتوش کمار ایم۔بی۔بی۔ایس،ار۔ایم۔پی، ڈاکٹر جما اکبر مغل ایم۔بی۔بی۔ایس،ار ایم پی،ڈاکٹر راؤف شیخ آیف۔آر۔ سی۔ایس،ایف۔سی۔پی۔ایس،ڈالٹر نوید اختر ایم۔بی۔بی۔ایس،ار۔ایم۔پی،ڈاکٹر نیاز احمد ایم۔بی۔بی۔ایس،ار۔ایم۔پی،ڈاکٹر کلدیپ ایم۔بی۔بی۔ایس،ار۔ایم۔پی،ایم۔سی۔پی،ڈاکٹر بی۔ایم۔آر راجپوت بی۔ڈی۔ایس۔ڈینٹسٹ،ڈاکٹر رستم بی۔ڈی۔ایس۔ڈینٹسٹ،ڈاکٹر شاہینہ ایم ۔بی۔بی۔ایس،ار۔ایم۔پی۔سونولوجسٹ جس میں سینکڑوں مرد خواتین کو مفت چیکپ کیا گیا اور فری ادویات دی گئیں۔ اور چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان نے اپنے وفد ڈآکٹر محمد سلیم ارائیں مصطفائی میڈیکل انچارج الشریف فاؤنڈیشن،محمد اجمل ارائیں کوآرڈینیٹر الشریف فاؤنڈیشن،محمد اسفار یوتھ پریزیڈنٹ کے ہمراہ کیمپ کا وزٹ کیا 30 سے زائد موتیے کے آپریشن مفت کروائے گئے ۔اس ایک دن کے فری میڈیکل کیمپ میں علاقہ بھر کے سینکڑوں لوگوں نے استفادہ کیا اور ثاقب روز میڈیکل سینٹر کے بے لوث کارکنان کا شکریہ ادا کیا۔
اور علاقہ موزیزین کی طرف سے ایڈمنسٹریٹر ثاقب روز میڈیکل سینٹر میڈم رافیہ کو کامیاب کیمپ کروانے پر مبارکباد پیش کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You