BBC Urdu TV

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان فہد امین عرف فہدہ اور فرحان ضیاء کو گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، فہد امین عرف فہدہ ڈکیت گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، ملزمان سے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان فہد امین عرف فہدہ اور فرحان ضیاء کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے نقدی 01 لاکھ 40 ہزار روپے برآمد جبکہ ملزم فہد سے پسٹل 09 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version