BBC Urdu TV

تھانہ ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی،غفلت و لاپرواہی سے لوڈر رکشہ چلا کر اپنی اور شہریوں کی جانیں خطرے

تھانہ ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی،غفلت و لاپرواہی سے لوڈر رکشہ چلا کر اپنی اور شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والا ملزم گرفتار

جہلم: تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، خطرناک اور غفلت پر مبنی ڈرائیونگ کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version