BBC Urdu TV

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ 10 کاٹن جن میں 102 عدد بوتلیں شراب برآمد

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب کی بھاری کھیپ برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ 10 کاٹن جن میں 102 عدد بوتلیں شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version