اہم خبریںپنڈدادنخان
تھانہ للہ پولیس کی کاروائی کیٹگری A کا مفرور اشتہاری گرفتار
شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس اشتہاری ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر گامزن
تھانہ للہ پولیس کی کاروائی کیٹگری A کا مفرور اشتہاری گرفتار
ملزم قتل کے مقدمہ میں عرصہ 9 سال سے مفرور تھا
جہلم پولیس تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر عثمان تصدق ایس ایچ او تھانہ للہ,سب انسپکٹر شہباز احمد تھانہ للہ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 28 مورخہ 2011-03-04 بجرم 302/148/149 ت پ تھانہ للہ میں مطلوب کیٹگری A کے مفرور اشتہاری ملزم مظہر حسین ولد نذر محمد ساکن دیہہ جو کہ عرصہ 9 سال سے مفرور تھا کو جدید سائنٹیفک طریقوں سے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ایس ایچ او تھانہ للہ اور ان کی ٹیم کو بھر پور شاباش