BBC Urdu TV

تھانہ شاہین پولیس کی کاروائی شادی بیاہ کی تقریبات میں باراتیوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والا تین رکنی گینگ گرفتار۔2لاکھ تیس ہزار روپے برآمد

ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ہدایت پر تھانہ شاہین پولیس کی کاروائی شادی بیاہ کی تقریبات میں باراتیوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والا تین رکنی گینگ گرفتار۔2لاکھ تیس ہزار روپے برآمد
تفصیلات کے مطابق سٹی سرکل میں شاد ی بیاہ کی تقریبات میں شہریوں کی جیبوں کا ٖصفایا کرنے والا گینگ متحرک تھا جس کی گرفتاری کے لیے ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ شاہین انسپکٹرانجم شہزاد نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے تین رکنی گینگ گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزمان میں 1۔حسنین ولدمحمد رمضان 2۔ارشد علی ولد نثار خان 3۔محمد نواز ولد فیاض شاہ شامل ہیں ۔ گرفتار نکزناب ست 2لاکھ 30ہزار روپے برآمد کرلئے گئے ۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

Exit mobile version