تھانہ سٹی چیچہ وطنی پولیس کی بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف زبردست کاروائی
چیچہ وطنی : ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک ندیم انور عاصم کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف پولیس تھانہ سٹی کی کامیاب کاروائی ، ملزم کے قبضہ سے دوکلو 400گرام چرس برآمد ،ملزم محمد اسلم عرف جج ولد شوکت علی سکنہ وارڈ نمبر 18 گلی نمبر1کو پولیس تھانہ سٹی نے چرس فروخت کرتے ہوئے گررفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
تحصیل رپورٹر: شہبازاحمدسندھو چیچہ وطنی