تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مزید تفتیش جاری
ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب عدالتی مفرور گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےعدالتی مفرور کو گرفتار کر لیا،
عدالتی مفروروں اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جا سکے اور شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
