BBC Urdu TV

تھانہ سوہاوہ پولیس کی احسن کارروائی،گمشدہ کمسن بچہ لاہور سے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا

تھانہ سوہاوہ پولیس کی احسن کارروائی،گمشدہ کمسن بچہ لاہور سے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا،

جہلم:- تھانہ سوہاوہ کے علاقے سے ایک کمسن بچہ لاپتہ ہو گیا، جس پر سوہاوہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچے کی تلاش شروع کر دی، پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے لاہور سے گمشدہ بچے کو بحفاظت بازیاب کروا لیا،

بچے کی بحفاظت واپسی پر والدین نے جہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا،

بچوں کی حفاظت اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ لاپتہ بچوں کی بحفاظت بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم

Exit mobile version