
انعام غنی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق
شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم مورخہ 2020-12-02بروزبرھ بوقت 2بجےدن تھانہ سوہاوہ جہلم میں کھلی کچہری لگائیں گئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم پولیس سے متعلق سائلین کی شکایات کو سنیں گے اور ان کے ازالے کے لیے موقع پراحکامات جاری کریں گئے۔
کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کے لیے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں.