دوران سرچ آپریشن ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 260 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم سے مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
