تھانہ جلالپور شریف پینوال محمد شیراز ولد محمد اختر قوم آرائیں
سکنہ پینوال تحصیل پنڈدادخان ضلح جہلم ۔
عمر۔25/26۔سال نے گھریلو ناچاکی کی وجہ سے زیریلی گولیاں کھا لی
جس کوTHQ ہسپتال پنڈدادخان لے جایا گیا ۔
جوہسپتال پہنچ کر جابحق ہوگیا
مذکورہ نے زیر یلی گولیاں کھا کر خودکشی کی ہے۔(عمران حیدرببلی..)