اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

تکنیکی خرابی کے باعث اکتوبر تک انٹرنیٹ سست رہے گا: پی ٹی اے

اسلام آباد : انٹر نیٹ صارفین کی مشکلات برقرار، انٹر نیٹ اکتوبر تک سست ہی رہے گا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی اے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر سات بین الاقوامی سب میرین کیبلز جوڑتی ہیں ، ان میں سے دو کیبلز ایس ایم ڈبلیو فور اور اے اے ای ون خراب ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے ایس ایم ڈبلیو4 کیبل میں خرابی اکتوبر 2024 کے اوائل تک ٹھیک ہونے کا امکان ہے۔ سب میرین کیبل اے اے ای 1 کی مرمت کر دی گئی ، اس کیبل کی مرمت سے انٹرنیٹ کی موجودہ صورتحال میں بہتری متوقع ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You