اہم خبریںجہلم

ترجمان پولیس جہلم رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

Y ترجمان پولیس جہلم رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

کی ہدایت پر آج ضلع ہذا میں ڈبل سواری/ رکشہ ڈرائیوروں کو خلاف ورزی کر نے پر ٹریفک پولیس جہلم کی جانب سے متعدد کاروائیاں عمل میں لائیں جن کے اعداد و شمار درج ذیل ہیں
9th 0

کل چالان 143،
جرمانہ 37ہزار سے زائد
موٹرسائیکل بند شدہ 39
رکشہ بند شدہ 16
جبکہ 200سے زائد کو وارننگ جاری کی گئی۔
یاد رہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی ہے اور کرونا وائرس کے پیش نظر اپنی غیر ضروری موومنٹ کو ختم کرنے میں ہی ہماری بھلائی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You