اہم خبریںپاکستان

تربیلہ میں پاک روس فوجی مشقیں دورزبہ فائیو شروع، پانچ روز جاری رہیں گی

تربیلہ: پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں دورزبہ فائیو شروع ہو گئی ہیں جو پانچ روز جاری رہیں گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ دورزبہ فائیو فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں جن سے اسپیشل فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا۔

https://twitter.com/intent/like?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1325374539270938626%7Ctwgr%5Eshare_3&ref_url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F572419&tweet_id=1325374539270938626

مشقوں کے آغاز پر دونوں ممالک کا قومی ترانہ بجایا گیا، تقریب میں روس کے سفیر، دونوں ممالک کی افواج کے سینئر حکام نے شرکت کی۔ بعد میں مشقوں میں استعمال ہونے والےجدید اسلحہ کی نمائش کی گئی۔ ۔مشقوں میں پاک روس فیڈریشن کی سپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشقیں دوہفتے جاری رہیں گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You