Site icon BBC Urdu TV

تحصیل دینہ کے گاؤں موضع بڑل میں محکمہ مال کی اس صدی کی سب سے بڑی واردات

تحصیل دینہ کے گاؤں موضع بڑل میں محکمہ مال کی اس صدی کی سب سے بڑی واردات۔

سابق تحصیلدار دینہ حال تعینات تحصیلدار جھلم منیر خان نے واردات ڈالی۔

علاقہ مکینوں نے ھر بڑے فورم پر درخواست دائر کردی۔

کرپشن کے بے تاج بادشاہ اور سیاسی پالشی تحصیلدار منیر خان نے سینکڑوں دائر کردہ درخواستوں کو خاطر میں نہ لاتے ھوۓ اور افسران بالا کے احکامات کو جوتی کی نوک پر رکھتے ھوۓ (دوران سماعت کیس) موضع بڑل کا نقشہ جیم تبدیل کر دیا۔نمبردار چوھدری ابرار کی اھل دیہہ کے ھمراہ میڈیا سے بات چیت۔
منیر خان تحصیلدار نے خالد ولد گلاب،مقصود ولد فاضل،اور خان زمان ولد محمد زمان کیساتھ مل کر گاؤں کے رھائشیوں سے ایک کروڑ روپیہ رشوت بھی وصول کی اور ڈکار گیا۔اھل دیہہ کی دھائی۔
ڈپٹی کمشنر جھلم نے اتنا بڑا اور سنگین جرم ھونے کے باوجود آنکھیں بند کر لیں۔متاثرین کا سرکل آفیسر اینٹی کرپشن جھلم اور کمشنر راولپنڈی ڈویژن سے کرپٹ تحصیلدار منیر خان کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version