تاریخ میں پہلی بار راولپنڈی میں پنجاب کابینہ کا اجلاس نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی کمشنر آفس راولپنڈی آمد
وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 28 واں اجلاس شروع
اجلاس میں 25 نکاتی ایجنڈے پر غور
صوبائی وزراء۔ مشیران۔ چیف سیکرٹری۔ انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شریک