اہم خبریںسندھ

بینظیر کی صاحبزادی بختاور کی منگنی 27 نومبر کو طے، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو طے، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ منگنی یونس چودھری کے صاحبزادے محمود سے ہوگی۔

تقریب 27 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی، جس کے لئے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے۔ تقریب میں شرکت کیلئے مہمانوں کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکیورٹی کلیرنس کیلئے کورونا کلیئرنس رپورٹ ای میل کرنا ہوگی۔

MashaAllah,so happy for our dearest @BakhtawarBZ
Warmest congratulations &love!
Allah Almighty may bless your marriage,enrich your life & deepen your love throughout the years, wish you a very happy & successful life,Aameen
Congrats! @AAliZardari @BBhuttoZardari @AseefaBZ pic.twitter.com/tbHG1osTk6

— Senator Sehar Kamran T.I. (@SeharKamran) November 14, 2020

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You