انٹرنیشنلاہم خبریں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے ترسیلات زر مزید بہتر ہوئیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود ملکی معیشت کیلئے اچھی خبریں ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے ترسیلات زر مزید بہتر ہوئیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ستمبر 2020 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچیں، یہ ترسیلات زر گزشتہ سال ستمبر سے 31 فیصد اور اگست 2020 سے 9 فیصد زیادہ ہیں، الحمدللہ، یہ مسلسل چوتھا مہینہ ہے کہ ترسیلات 2 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں۔

https://twitter.com/intent/like?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1315501511644913667%7Ctwgr%5Eshare_3&ref_url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F568150&tweet_id=1315501511644913667

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You