اہم خبریںپاکستان

بھارت دہشتگردی کر سکتا ہے، سیاستدان اپنا خیال رکھیں: شیخ رشید کا مشورہ

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو سرحدوں پر نقصان نہیں پہنچا سکتا اس لیے وہ ملک کو اندر سے تباہ کرنا چاہتا۔

ریلویز ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت کوئی بڑا دہشت گردی کا واقعہ کرسکتا ہے۔

انہوں نے سیاستدانوں کو خبردار کیا کہ وہ اپنی سیکیورٹی کا خیال رکھیں اور کہا کہ ’را نے پاکستان کو اندر سے غیر مستحکم کرنے کی سازش شروع کردی ہے سیاستدان اپنی حفاظت کریں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کو سی پیک ہضم نہیں ہورہا اور بارڈر پر یہ سب گرمی اسی وجہ سے ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You