بٹگرام کے عوام نے ڈپٹی کمشنر آصف علی کو غریبوں کا مسیحا قرار دے دیا دو ماہ کی کاکردگی سابقہ کمشنرز کے دو سالوں سے بہتر
سروے رپورٹ
مسائل کا فوری حل بازاروں ہسپتالوں سکولوں میں روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ بغیر سفارش عام آدمی اپنے مسائل حل کرنے کے لیے پر امید ذرائع
