BBC Urdu TV

بلاول بھٹو زرداری نے قانون ساز کمیٹی تشکیل دے دی۔

بلاول بھٹو زرداری نے قانون ساز کمیٹی تشکیل دے دی۔

رپورٹ کے مطابق کمیٹی میں سینئر رہنما نوید قمر، شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، شہادت اعوان اور شازیہ مری شامل ہیں۔

کراچی(نمائندہ عینی خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی بزنس کیلئے قانون ساز کمیٹی تشکیل دے دی۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی سات ارکان پر مشتمل ہے۔رپورٹ کے مطابق کمیٹی میں سینئر رہنما نوید قمر، شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، شہادت اعوان اور شازیہ مری شامل ہیں۔قانون ساز کمیٹی میں طارق شاہ جاموٹ، بیرسٹر ضمیر، اعجاز جاکھرانی اور سلیم مانڈوی والا کے نام بھی شامل ہیں۔

Exit mobile version