اہم خبریںکالم/مضامین

بعد موت الله مجھ سے پوچھے گا کیا تو نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی کہ کہدونگا

بعد موت الله مجھ سے پوچھے گا کیا تو نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی کہ کہدونگا کہ میں نے ڈاؤن سائزنگ کے خلاف لکھا اوربولا

: ??بیس سے تیس کی تعداد میں پاکستانی میڈیا کے ایسے بھی مالکان ہیں جنہیں الله نے اپنے کرم اور فضل سے اس قدر دولت سے نوازا ہے کہ وہ سو سال تک اپنےملازمین کو تنخواہ دے سکتے ہیں مگر ناشکری کا عالم یہ رہا یےکہ کم تنخواہ دارملازمین کی بہت بڑی تعداد کوڈاؤن سائزنگ کے نام سے فارغ کردیا جبکہ ان کے پاس بیشمار تعداد میں ایسے بھی ملازمین ہیں جن کی تنخواہیں تیس سے اسی لاکھ ماہانہ ہیں، کیا ہی بہتر ہوتا یہ میڈیا کے مالکان ان بھاری لاکھوں طلب کرنے والوں کی ستر فیصد کمی کرکے کم تنخواہ دار ملازمین کو نہ نکالتے کیونکہ کم تنخواردار ملازمین کے چولہے بند ہوگئے ہیں جبکہ بھاری تنخواہ دار پر کوئی اثر نہیں پڑتا سوائے عیش و تعائش کی کمی میں، شاید انہیں میری بات سمجھ میں آجائے اورفارغ کرنے والوں کو واپس بلالیں یقین جانئیے یہ معاملہ ان کیلئے انتہائی سود مند ثابت ہوگا جنت تو جنت دنیا میں بھی کامیابی اور راحت ملےگی اگر ہدایت یافتہ نہ ہوئے تو ان کی قسمت پر افسوس ہے اور ایسے مالکان جو ملازمین کی تنخواہ ادا نہیں کرسکتے ان کے لائسنس منسوخ اور چینل فوری بند کردیں،مدینہ ثانی کے دعوے دار ی ٹی آئی حکوت نےاگر ایکشن لیا تو ہم سب میڈیا پرسن علل اعلان کہ سکیں گے واقعی نیا پاکستان بن گیا ہے۔ یاد رکھیں قارون دونوں ہاتھ خالی گیا تھا لیکن حساب کتاب بیشمار تھے۔۔۔۔ جاوید صدیقی جرنلسٹ، کالم کار، محقق، تجزیہ نگار کراچی??

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You