پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو1122جہلم
No.MC/JLM (176-20)
میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122جہلم
بتاریخ 08 دسمبر 2020
بس اور ٹریلر کے درمیان حادثہ میں 02افرادجانبحق18افراد زخمی۔
انجینٔیر سعید احمد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
جی ٹی روڈ چک اکا کے قریب بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 02افراد جانبحق اور 18 افراد زخمی ہوئے۔ زخمی ہونے والے 12افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں شفٹ کیا گیا۔جبکہ 06 معمولی زخمی افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔