اہم خبریںکرائمز

براڈ شیٹ کیس کے تفصیلی فیصلہ میں نیب پر نوسربازی کا الزام : ‘نیب نے براڈ شیٹ کے نام پر جعلی کمپنی کو ادائیگی کی

براڈ شیٹ سے متعلق لندن کورٹ کے فیصلے میں نیا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیب نے ایک جعلی کمپنی جس کا نام بھی براڈ شیٹ تھا اسے معاہدے کے تحت تفصیئے کی ادائگیاں کیں۔ ثالثی عدالت نے تمام ذمے داری نیب پر ڈال دی۔

فیصلےکےمطابق نیب نےجان بوجھ کربراڈ شیٹ کومالی نقصان پہنچانے کی سازش کی، غلط بنیادوں پربراڈشیٹ ایل ایل سی کے ساتھ معاہدہ توڑا، ’براڈشیٹ‘ ہی کے نام سے جعلی کمپنی کے ساتھ تصفیہ کا معاہدہ کرکے رقم کی ادائیگی کی، 1.5 ملین ڈالر کی یہ رقم دو اقساط میں ادا کی گئی، جوغیر قانونی تھا،اصل براڈشیٹ ایل ایل سی برطانیہ میں تھی۔

مقدمے میں نیب کے تمام سابقہ سربراہان نے گواہی دی تھی

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You