اہم خبریںخیبرپختون خواہ

بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع

لاہور: پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوامیں بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش کالام 10، پارا چنار 08، میر کھنی 05، بونجی 08، گوپس 05، گلگت 04، بگروٹ 03 اور ہنزہ میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق تربت 42، شہید بینظیر آباد، بہاولپور، خانیوال اور سبی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You