اے ریاستِ مدینہ کے حکمرانوں ذرا ہوش کے ناخن لے لو

اے ریاستِ مدینہ کے حکمرانوں ذرا ہوش کے ناخن لے لو !!
تاریخ کے اوراق پر ایک بار نظر ڈال کر تو دیکھ لو کہ پاکستانی تاریخ بتاتی ھے کہ جب ایٹمی دھماکے کرنے پر امریکہ اور یورپی یونین نے دس سال تک پاکستان پر پابندی لگائی رکھی تھیں لیکن پاکستان پھر بھی قائم دائم رہا اگر آج خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ و مجتبیٰ رسول الله ﷺ کی عزت و ناموس کیلئے پاکستانی حکومت فیصلہ کن اقدامات کرے تو پاکستان پھر بھی مزید عزت وقار سے پاکستان قائم رھےگا انشاءالله ضرور بلضرور بس ایمان اور یقین کا مضبوط ھونا شرط ھے۔ یاد رہے کہ اسلام اور مسلمانوں کے بدترین دشمن قادیانی مرزائی ہیں انہیں کسی طور پر بھی پاکستان میں حیثیت نہ دیا جائے کیونکہ یہ نہ مسلمان ہیں نہ کافر و مشرکین۔ کافر و مشرکین کا بھی کوئی نہ کوئی مذہب دین ھے یہ اقلیت میں بھی شامل نہیں ھوسکتے اور جس نے انہیں راستہ یا جگہ فراہم کی وہ الله سبحان تعالیٰ اور رسول خدا محمد مصطفیٰ ﷺ سے کھلی جنگ کریگا تو الله کی جانب سے اس کا انجام بھی عبرتناک ھوگا۔ پاکستان اسلام کا قلعہ ھے پاکستانی اس قلعے کی ایک اینٹ کو بھی سرکنے نہیں دیں گے اس معاملے میں افواج پاکستان ‘ سیکورٹی ادارے ‘ عدلیہ ‘ بیورو کریٹس ‘ علماء کرام ‘ پیر عظام ‘ مفتیان کرام دانشور ‘ لکھاری ‘ صحافی ‘ معلمین اور عوام ایک پیج پر ہیں اور رھیں گے۔۔۔۔۔۔
اسلام زندہ باد ‘ پاکستان پائندہ باد ۔
جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار کراچی