BBC Urdu TV

ایک عالم دین کا کہنا ھے کہ کوئی بھیی کلمہ گو اگر خلاف شریعت پر ڈھٹائی پر کھڑا رھے

ایک عالم دین کا کہنا ھے کہ کوئی بھیی کلمہ گو اگر خلاف شریعت پر ڈھٹائی پر کھڑا رھے
خاص وہ جو شریعی اصول کو اپنانے کے کلی اختیارات رکھتا ھو یعنی صاحب اختیار تو وہ یقیناً کسی زانی کی اولاد ھے اور ایسا بااختیار دائرہ اسلام سے بھی خارج ہوجاتا ھے حالیہ دنوں میں سندھ اسمبلی کے فورم میں شراب پر پابندی کے خلاف ایک کلمہ گو پی پی پی کے وزیر نے مخالفت کرکے اسپیکر سے بل مسترد کرادیا اس میں تمام کے تمام پی پی پی وزراء اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر سخت گناہ کے مرتب ھوگئے ہیں۔ بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی خاموشی اس بات کی دلیل ھے کہ انکے وزراء قرآن و سنت کے خلاف انکی مرضی سے چل رھے ہیں۔ یزید نے بعد میں یہ بھی جھوٹ بولا تھا کہ میں نے شمر کو قتل کرنے کا نہیں کہا تھا جبکہ صاحب اقتدار اور حاکم یزید ہی تھا گویا اپنا گناہ اپنے وزراء پر ڈالنے کی کوشش کرتا رھا تاریخ اسلام نے یزید اور شمر دونوں کو یکساں مجرم قرار دیتے ہوئے قیامت تک لعنت بھیجی ہیں یہی آج کے یزید بھی کررہے ہیں*

Exit mobile version