اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی
ایک بڑا شہاب ثاقب 21 مارچ کو 21 میل فی سیکنڈ کی رفتار سے زمین کے پاس سے گزرے گا

ایک بڑا شہاب ثاقب 21 مارچ کو 21 میل فی سیکنڈ کی رفتار سے زمین کے پاس سے گزرے گا۔
اس لئے ایک دفعہ پھر یوٹیوب پر سنسنی خیز جھوٹ پر مبنی ویڈیوز سامنے آئیں گی کہ قیامت آنے والی ہے۔ زمین تباہ ہو جائے گی۔ یہ وہ۔۔ پچھلے سال بھی ہم نے اس جھوٹ پر سے پردہ اٹھایا تھا۔ اس بار بھی فکر کرنے کی ضرورت نہیں نہ ان فیک ویڈیوز کو دیکھنے کی ضرورت۔
اگر آپ کے پاس طاقتور دوربین ہے تو اکیس مارچ کو شہاب ثاقب کو دیکھ کر انجوائے کریں۔۔ آپ کو متعدد آن لائن پلیٹ فارمز پر یہ منظر لائیو بھی دکھایا جائے گا۔۔۔