اہم خبریںکرائمز

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان کی بڑی کاروائی بیرون ملک بھیک منگوانے میں ملوث

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان کی بڑی کاروائی بیرون ملک بھیک منگوانے میں ملوث انسانی سمگلر گرفتار۔ملزم رب نواز کو ملتان سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کو پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا۔ملزم نے مجاہد اقبال اور تنویر عباس نامی ملزمان کو بھیک منگوانے کے غرض سے سعودی عرب بھجوانے کی کوشش کی۔
دونوں ملزمان کو ملتان ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔دیگر انسانی سمگلروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You