اہم خبریںجہلم

ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ کا تھانہ صدر ، تھانہ سول لائن اور ڈی ایس پی صدر

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ کا تھانہ صدر ، تھانہ سول لائن اور ڈی ایس پی صدر دفتر کا وزٹ،

ایس پی انویسٹیگیشن جہلم نے متعلقہ ریکارڈ اور صفائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا،

متعلقہ پولیس افسران کو شہریوں کو بہترین سروس ڈیلیوری کی فراہمی کی ہدایت،

انصاف کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You