BBC Urdu TV

ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروئی،شریف شہری پر زنا کا الزام

ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروئی،شریف شہری پر زنا کا الزام لگا کر بلیک میل کر کے بھتہ لینے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا،

ملزم نے مجھ پر اپنے ملازم سے زنا کا الزام لگا کر بلیک میل کر کے 10000 روپے بٹور لیے اور مزید ڈیمانڈ کی،مدعی مقدمہ

ملزم مذموم مقاصد کےلئے اپنے کم عمر ملازم کو استعمال کرتا تھا،

کالا گجراں پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے،

گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ کالا گجراں اور ٹیم کو شاباش

Exit mobile version