جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، ایس ایچ او صدر عمران حسین نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ 03 سالہ عمر جلال کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،
شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ