BBC Urdu TV

ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کی بڑی کاروائی، بین الاصوبائی اسلحہ سمگلنگ کی کوشش

ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کی بڑی کاروائی، بین الاصوبائی اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام، سمگل کیے جانے والے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی،

بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ کی سمگلنگ میں ملوث خاتون ملزمہ سمیت 02 ملزمان گرفتار،

ملزمان میں راحت اور نورین شامل ہیں،

ملزمان راحت اور نورین سے M-16 A4 معہ ٹیلی سکوپ ،M4-223 بور شارٹ بٹ، 12بور سنگل بیرل ،02عددکلاشنکوف، رائفل 44بور اور بڑی مقدار میں راونڈز برآمد کر لئے گئے،

ملزمان گاڑی کے خفیہ خانوں میں اسلحہ چھپا کر مختلف شہروں میں سمگل کرتے تھے،

ملزمان کی گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی ہے،


جبکہ دوسری بڑی کاروائی میں تھانہ دینہ کے علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران ملزم محمد یوسف کو گرفتار کر لیا گیا،

ملزم سے رائفل 222بور اور پسٹل 30بور معہ راونڈز برآمد کر لئے گئے،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،

ناجائز اسلحہ رکھنے اور سمگل کرنے والے ملزمان کے ساتھ اہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کو شاباش اور انعام دینے کا اعلان

Exit mobile version