BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اے ایس ائی ملک عرفان اور ٹیم کی اہم کارروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اے ایس ائی ملک عرفان اور ٹیم کی اہم کارروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم: تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version