راجہ اظہر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد
ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 220 گرام چرس برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،
نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،معاشرے میں منشیات کے پھیلاؤ میں ملوث عناصر کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
