BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، پکار 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، پکار 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم نے ریسکیو 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کر کے ارتکاب جرم کیا،

ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا،

سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version