BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version