ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد
ملزم کے قبضہ سے 520 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں،منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
