BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 22 سالہ مغویہ بازیاب

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 22 سالہ مغویہ بازیاب

تھانہ سوہاوہ میں درج اغواء کے مقدمہ میں تلاش جاری تھی، ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت، جدید تفتیشی طریقہ کار اور مسلسل محنت کے ذریعے مغویہ کی بازیابی کے لیے بھرپور کاوش کی،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے خفیہ اطلاعات اور تکنیکی کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب کارروائی کی اور مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا،

جہلم پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمہ کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version