BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی احسن کاروائی،قلیل وقت میں گینگ ریپ کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی احسن کاروائی،قلیل وقت میں گینگ ریپ کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 14 سالہ بچے کے ساتھ گینگ ریپ کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version