BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کے مقدمہ میں ملوث

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا،

مجرم سال 2022 سے 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کے مقدمہ میں تھانہ جلالپور شریف پولیس کو مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ جلالپور شریف پولیس نے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version