*اہلیان پنڈ بھگوال ڈھوک قاضیاں زون 3 اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
*زیر نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان*مدظلہ العالی
19مئی-2024 بروز اتوار
*بمقام پنڈ بھگوال ڈھوک قاضیاں اسلام آباد*
(ڈیرہ فراقت علی عباسی)
11 سے 1 بجے تک منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
*چائلڈ اسپیشلسٹ، سکن اسپیشلسٹ، ریوماٹالوجسٹ (میڈیکل اسپیشلسٹ)، ڈینٹل سرجن اور أئی سپیشلسٹ* کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں.
