شوبز

اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کررہی ہوں ‘اسٹیج اداکارہ معصومہ ملک

اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کررہی ہوں ‘اسٹیج اداکارہ معصومہ ملک

لاہور ۔ گوجرانوالہ اسٹیج کی معروف اداکارہ معصومہ ملک نے کہا کہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کررہی ہوں‘ کامیابی کیلئے مخالفت بھی برداشت کرنا پڑتی ہے۔ ایک انٹرویو میں معصومہ ملک نے کہا کہ شوبز میں آنے کامقصد شہر ت کا حصول ہے جس کیلئے ‘اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاکر آگے بڑ ھ رہی ہوں ۔

رپورٹ: معظم رانا بیورو چیف گوجرانوالہ

معصومہ ملک نے کہا کہ شوبزمیں آنے والی ہر نئی لڑکی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بہت ساری مخالفت بھی برداشت کرنا پڑتی ہے۔انہوں نے کہاکہ میں گھبرانے والی نہیں ہوں مجھے جو شہرت اورعزت ملی ہے اس سے میری حوصلہ افزائی ہوئی رہی ہے میں شوبز میں شارٹ کٹ راستوں سے آگے بڑھنے کی بجائے محنت سے آگے بڑ ھ رہی ہوں۔ معصومہ ملک نے مزید کہا کہ جو کامیابی حاصل کی ہے اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر حاصل کی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You