
اٹک. تھانہ فتح جنگ پولیس نے اندھے قتل کی 2 وارداتوں میں ملوث تمام ملزمان گرفتار کر لیے.
پہلی واردات میں 2 خاتون سمیت 4 ملزمان نے مقتول کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کرکے جستی بکس میں نعش ڈال کر روڈ پر پھینکی۔
دوسری واردات میں 2 ملزمان نے کلہاڑی کے وار سے مقتول کو قتل کرکے رقم چھین لی تھی۔
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب