او٘ل۔ کرپشن اور ذخیرہ اندوزی پر پھانسی کی سزا قرار دیں

کراچی :جناب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان صاحب پاکستانی عوام آپ سے ایمانی سچائی اور حب الوطنی کیساتھ جرأت مندانہ فیصلے کے منتظر ھیں۔ پاکستانی عوام کی دیرینہ خواہش ھے کہ آپ فی الفور ریاست پاکستان کی بقاء و سلامتی کیلئے چند قوانین قومی اسمبلی اور سینیٹ سے فی الفور پاس کروالیں۔
او٘ل۔ کرپشن اور ذخیرہ اندوزی پر پھانسی کی سزا قرار دیں
دوئم۔ اٹھارہ ویں ترمیم کا خاتمہ اور ھر ڈویژن کو صوبے کا درجہ دیکر صدارتی نظام کے ماتحت کریں
سوئم ۔میڈیا پولیس اور عدلیہ میں بیٹھے بلیک میلرز سانپوں کے سر کچلنے کا آرڈیننس جاری کریں اگر آپ ان نقاط پر عمل نہیں کرواسکتے تو آپ سابقہ مجرموں سے کہیں زیادہ ریاست پاکستان اور پاکستانی عوام کے مجرم ثابت ھونگے۔۔۔۔!!
جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ کالمکار ۔۔۔ ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ اینڈ ممبر کراچی پریس کلب