کشمیر کے حقوق کی جنگ
ایک طویل عرصہ گزرگیا ابھی تک ہمیں کوئی ایسا لیڈر نہیں ملا جس نے ریاست کشمیر یا عوام کو ریلیف دینے کے لیۓ کوئی عملی اقدامات کیے ہوں ہر طرف مایوسی نظر آرہی ہے۔ اے ریاست کے نوجوانو آگے بڑھو پاکستان انسانی حقوق پارٹی کا حصہ بنو اور پاکستان انسانی حقوق پارٹی آزاد کشمیر کا ساتھ دو،
اور سرسبز آزاد ریاست کا تصور پاکستان انسانی حقوق پارٹی کے سنگ
یہ بھیک نہیں آزادی ہے کشمیر سے محبت کرنے والی قوم پاکستان انسانی حقوق پارٹی کا ساتھ دے کر کشمیر کی آزادی حقوق کے لیۓ اٹھ کھڑی ہو اب کشمیر کے آزادی حقوق پر بات ہوگی نہ کہ ذاتی مفادات کی
( پاکستان انسانی حقوق پارٹی آزاد کشمیر)
