
انچارج چوکی کسیال صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی، چھوٹے بچے کے ساتھ نا زیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار،
ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ابرار کو گرفتار کر لیا،
ملزم ابرار نے میرے بیٹے سے کھیتوں میں لے جا کر نازیبا حرکات کی ،مدعی مقدمہ
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ